: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی11 جون (یو این آئی )ممبئی میں امسال عیدالاضحیٰ کے موقع پردیونارکی منڈی میں تقریباً سوالاکھ بکرے اور 5،ہزار بھینس پہنچ گئے،اس موقع پر آج سابق وزیرعارف نسیم
خان نے یہاں کادورہ کیا اور دیونار سلاٹر ہاؤس کے جنرل منیجر کلیم اللہ پاشا پٹھان سے ملاقات کی ،معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ تاجروں اور خریداروں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔