: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن ، 26 اگست (یو این آئی) اینڈیور نامی ڈریگن خلائی جہاز پر اسپیس ایکس کریو - 7 مشن کو ہفتہ کے روز بین الا قوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں لانچ کیا گیا ہے۔ یہ معلومات ناسا کی لائیو نشریات سے سامنے آئی ہیں۔ لانچ آج صبح مقامی وقت کے مطابق تین بج کر 27 منٹ (گرین وچ مڈ ٹائم 07:27) پر ہوئی۔ جسے پہلے ہی کئی
بار ملتوی یا جا چکا ہے پہلے سے 15اگست کولانچ کرنے کا مالی یورپی خلائی آندریاس لونسٹنٹین بوریسوف شامل ناسا کے مطابق، کر ہو۔ 7 مشن میں ناساکے خلا باز جیمین موصیلی، یورپی خلائی یعنی کے خلا باز آندر یاس مو وینسن، ایجنسی جاپان ایرواسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کے خلا باز ساتوشی فرو کا وا اور روسکو سموس کے خلا باز کو