: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی؛ 6 جنوری، (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ہندوستانی جمہوریت کو مضبوط بنانے میں خواتین کی قیادت کی تبدیلی کے کردار پر زور دیا انہوں نے کہا کہ خواتین کی شمولیت اور انہیں بااختیار بنانا، خاص طور پر دیہی اور
قبائلی برادریوں سے تعلق رکھنے والی خواتین، سماجی و اقتصادی تبدیلی کے لیے اہم ہیں صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے حکومت کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے ناری شکتی وندن ایکٹ کو خواتین کی قیادت کے تئیں ہندوستان کے ترقی پسند نقطہ نظر کا ثبوت قرار دیا۔