نئی دہلی/17مئی(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نےاپنے پارلیمانی حلقے، وارانسی میں زیر تعمیر فلائی اوور کا پلر گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوں کو دو ، دو لاکھ روپے کا اعلان کیا۔
text-align: start;">وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، مسٹر مودی نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ سے دو، دو لاکھ روپے کی منظوری دی ہے۔ حادثے میں شدید زخمی افراد کے علاج کے لئے 50 ہزار روپے کی مدد کی جائے گی۔