the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بگہا 28اکتوبر ( یواین آئی ) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک کے لوگوں سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بدھ کو کہاکہ جھوٹ بولنے کے معاملے میں وزیراعظم کا کوئی مقابلہ نہیںہے ۔

مسٹر گاندھی نے مغربی چمپارن ضلع کے مدھوبنی بلاک کے دونا ہا میڈل اسکول میدان میں ایک انتخابی ریلی میں روزگار اور زرعی



اصلاحات قانون کے معاملے پر مسٹر مودی پر جم کر نشانہ سادھا اور کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی نے دو کروڑ روزگار کی بات کہی تھی اب اگر وزیراعظم دو کروڑ روزگار کی بات بول دیں تو شاید بھیڑ انہیں بھگا دے گی ۔
کچھ سال قبل مسٹر مودی یہاں آئے تھے اور کہا تھاکہ یہ گنے کا علاقہ ہے چینی مل چالو کروں گا اور آئندہ مرتبہ آﺅںگا تو یہاں کی چینی چائے میں ملا کر نوش کروں گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.