چنئی 8اگست(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے چنئی پہنچ کر تمل ناڈو کی قد آور سیاسی شخصیت و ڈی ایم کے کے سربراہ کروناندھی کو بھرپور خراج پیش کیا۔انہوں نے کروناندھی کا آخری دیدار بھی کیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس موقع پرانہوں نے پارٹی کے کارگزار صدر و کروناندھی کے فرزند اسٹالن، دختر کنی موڑی ایم پی کو دلاسہ دیا۔انہوں نے اسٹالن سے کچھ دیر کیلئے بات بھی کی ۔