: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نارائن پیٹ،14 ستمبر(ذرائع) ظہور پاشا سید اور ان کی اہلیہ نسین ظہور سید کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا، جب ان کا بیٹا محمد سفیان، جو جنگ زدہ روس سے تقریباً نو ماہ کی
آزمائش کے بعد جمعہ کی رات بحفاظت گھر واپس لوٹ آیا۔یہاں ظہور پاشا سید کے چھوٹے سے گھر میں اس وقت جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب خاندان نے سفیان کو گلے سے لگایا ، آخرکار ان کی دعائیں قبول ہوئی۔