the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 02 مارچ (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اترپردیش کے ضلع رام پور میں واقع ایک نجی اسپتال میں منگل کے روز کورونا ٹیکہ لگوایا مسٹر نقوی رام پور میں کے ڈی ڈالمیا آئی اسپتال میں کورونا کا ٹیکہ لگوایا اور اپنی جیب سے 250 روپیے ادا کیا غورطلب ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے وزراء اور رہنماؤں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں کورونا



کا ٹیکہ لگوائیں۔ اسی کے ساتھ ہی یہ بھی مشورہ دیا تھا کہ بہتر ہوگا کہ وہ ٹیکہ کی ادائیگی بھی خود ہی کریں۔
یہ مشورہ وزارت صحت کی جانب سے نجی اسپتالوں کو 250 روپیے فی خوراک کے حساب سے چارج لے کر ٹیکہ کاری کی اجازت دینے کے بعد دیا گیا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کے روز یہاں ایمس میں کووِڈ-19 ٹیکہ کی پہلی خوراک لی تھی اور ان سبھی لوگوں سے ٹیکہ لگوانے کی اپیل کی تھی جو ٹیکہ لگوانے کے مستحق ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.