the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/31جنوری(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات اپنا پہلا "اسٹیٹ آف یونین" خطاب کیا۔ اس موقع پر کیمرے کی آنکھ نے خاص طور پر ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹکس کی لیڈر نینسی پیلوسی Nancy Pelosiکے ردّ عمل کو محفوظ کیا۔ ٹرمپ کے خطاب کے دوران نینسی بڑی حد تک ناخوش اور بیزار سی نظر آئیں جیسا کہ وڈیو کلپ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خاموش بیٹھی اپنی زبان سے دانتوں کو صاف کر رہی تھیں۔

امریکی صحافی Ryan Saavedra نے



بتایا کہ نینسی پیلوسی ٹرمپ کے خطاب کے دوران اپنے مصنوعی دانتوں سے کھیلتی رہیں۔


ایک اور تبصرے میں کہا گیا ہے کہ "نینسی کے چہرے سے واضح ہے کہ وہ شان دار وقت گزار رہی ہیں"۔

ایک ٹوئیٹ میں یہ تبصرہ بھی سامنے آیا کہ "نینسی کا چہرہ ٹرمپ سے کہہ رہا ہے کہ آپ نہیں جانتے کہ اس وقت کیا بول رہے ہیں"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.