the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 23 مارچ ( یواین آئی ) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے شہداء سردار بھگت سنگھ ، شیو رام راج گورو اور سکھدیو تھاپر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی حیات اور ان کے کارناموں سے متعلق کہانیوں کو اسکولی نصاب میں شامل کیا جانا چاہئے مسٹر نائیڈو نے شہدا کی برسی پر منگل کے روز سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ شہیدوں کی حب الوطنی اور دلیری صدیوں تک آئندہ نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ انہوں نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک پر لکھے گئے ایک مضمون میں کہا کہ ان



عظیم شخصیات کی مثالی حیات سے تعارف کرانا چاہئے۔
جب ہم ان عظیم شہداء کی مثالی زندگی کو یاد کرتے ہیں تو مجاہدین آزادی کے خوابوں کا ہندوستان بنانے کے لئے مشترکہ کوشش کرنی چاہئے۔نائب صدر نے کہا ’’ مجاہد ین آزادی نے تو اپنا کردار ادا کر دیا ۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم حب الوطنی کی ان کی میراث کو عقیدت کے ساتھ سنبھال کر رکھیں اور ملک کی ترقی کے لئے ہر ممکن حد تک کوشش کریں ‘‘۔ ریاستی حکومتوں سے میری اپیل ہے کہ وہ ہمارے مجاہدین آزادی کی کہانیاں کو اسکول کی کتابوں میں شامل کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.