: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی، 8 مئی (ذرائع) آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر نارا چندرابابو نائیڈو نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں ریاست میں تباہی مچا دی ہے۔ ایک
ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چندرا بابو نے وائی ایس آر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جگن موہن ریڈی دارالحکومت امراوتی، پولاورم پروجیکٹ، اور مختلف صنعتوں جیسے اہم پروجیکٹوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا-