the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6مارچ (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم ونکیا نائیڈو نے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے عزم اور مہارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فورس نے مشکل حالات میں شاندار کردار ادا کیا ہے۔
مسٹر نائیڈو نے سنیچر کو فورس کے خصوصی ڈائرکٹر جنرل کلدیپ سنگھ اور دیگر سینئر حکام کے ساتھ ملاقات کے ودران یہ تبصرہ کیا۔
اس موقع پر فورس



کے حکام نے نائب صدر کو فورس کے کام کاج پر مبنی دو کتابیں ’نیشن فرسٹ:82ایئرس آف گلوریس سروس تو نیشن‘ اور
’سی آر پی ایف منتراز آف اے ڈائنمک فورس’بھی پیش کی۔
نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی اس ملاقات میں مسٹر نائیڈو نے فورس کی بہت تعریف کی اور کہاکہ داخلی سلامتی سے متعلق مشکل حالات میں کام کرنے کے لئے فورس میں غیرمعمولی عزم اور مہارت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.