the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جمعرات کو قومی کسان دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں جناب نائیڈو نے کہا کہ چودھری چرن سنگھ کسانوں کے ایک وقف لیڈر تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ان کسانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک کو اناج کے شعبے میں خود کفیل بنایاہے۔
مسٹرنائیڈو نے



کہا، ’’ملک کے سابق وزیراعظم اورزندگی بھر زراعت اور زرعی مفادات کے لیے وقف سیاست دان چودھری چرن سنگھ جی کی جینتی پر ان کوخراج عیقدت پیش کرتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ چودھری چرن سنگھ جی کے یوم پیدائش کو ملک بھر میں کسان دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان کے دن کے موقع پر ملک کے ان کامیاب کسان بھائیوں کی محنت اور لگن کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے وبا کے دور میں بھی ملک کی غذائی تحفظ کو یقینی بنایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.