: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 جولائی (یو این آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے جمعہ کو یہاں وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اور مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود جے پی نڈا سے ملاقات کی محترمہ سیتا رمن نے سوشل میڈیا پر
یہ اطلاع دی اس دوران مرکزی شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو، مرکزی وزیر مملکت برائے دیہی ترقیات اور مواصلات چندر شیکھر پیمسانی اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت بھوپتی راجو سرینواس ورما بھی مسٹر نائیڈو کے ساتھ موجود تھے۔