: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 11 دسمبر (یو این آئی) شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر کنجر اپو رام موہن نائیڈو نے بدھ کو یہاں راجیو گاندھی بین الا قوامی ہوائی اڈے پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والے ڈیجیٹل ٹوئن پلیٹ فارم کا افتتاح کیا۔
اس سے مسافروں کا بہتر تجربہ فراہم کرنے اور ہوائی اڈے کے آپریشن کو بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔ مسٹر نائیڈو نے حیدر آباد بین الا قوامی ہوائی اڈے پر اگلی نسل کے ایئر پورٹ پریڈیکٹیو آپریشن سینٹر (اے پی او سی) کی بھی نقاب کشائی کی۔