the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،15 فروری (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے مہاراشٹر کے جل گاؤں میں سڑک حادثے پر گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے مسٹر نائیڈو نے پیر کو ایک پیغام میں کہا کہ وہ متاثرین کے تئیں



تعزیت کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا،’’مہاراشٹر کے جل گاؤں میں ہوئے حادثے میں لوگوں کے مارے جانے کے بارے میں سن کر گہرا دکھ ہوا۔ میری تعزیت ان کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.