the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کے روز دیہات اور قصبوں میں روزگار اور معاشی سرگرمیوں کے لئے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ نوجوانوں کو مختلف معاشی اور معاشرتی امور پر نئی سوچ کے ساتھ نئے حل فراہم کرنا چاہئے مسٹڑ نائیڈو نے، ڈاکٹر شیوتانو پلئی کی کتاب "40 ایرس ود عبد الکلام - ان اولڈ اسٹوری" کا آن لائن رسم اجرا انجام دیتے ہوئے تارکین وطن مزدوروں پر کووڈ- 19 کے ہونے والے سنگین اثرات پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ دیہات اور چھوٹے شہروں میں زیادہ سے زیادہ روزگار اور معاشی سرگرمی کے نئے مواقع پیدا



کئے جانے چاہیں۔ اس کے لئے بلدیاتی اداروں کی طرف سے غیر منسلک مقامی منصوبہ بندی، ان کی تربیت ، بڑی تعداد میں کاٹیج صنعتوں لگانے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہر گاؤں اور قصبہ ترقی کے مرکز کی حیثیت سے ترقی کر سکے۔
وبائی امراض کے دوران سائنس دانوں کی اختراعات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ، نائب صدر نے کہا کہ ہندوستان ، جس میں ایک بھی پی پی ای کٹ کی پیداواری صلاحیت نہیں تھی، آج وہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پی پی ای کٹ تیار کنندہ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کامیابیوں کو معیشت کے دیگر شعبوں میں بھی نقل کرنے کی ضرورت ہے ، تب ہی "خود کفیل ہندوستان" کا خواب پورا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.