the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناگپور ، 29 نومبر (یواین آئی) ناگپور پولیس نے جمعرات کو ایک مقامی عدالت کی طرف سے مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کو سمن بھیج دیا مسٹر فڈنویس پر انتخابی حلف نامے میں ان کے خلاف دو فوجداری مقدمات کے بارے میں معلومات چھپانے کا الزام تھا اور عدالت نے انہیں اس سلسلے میں سمن جاری کیاتھا صدر تھانہ علاقے کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ سمن مسٹر فڑنویس کے گھر یہاں بھیجا گیا ہے۔ یہ سمن اس دن بھیجا گیا تھا جب مہاراشٹر میں شیوسینا کی زیرقیادت حکومت نےحلف لیا تھا



مجسٹریٹ عدالت نے یکم نومبر کو انتخابی حلف نامے میں دو مجرمانہ مقدمات چھپانے کے لئے مسٹر فڈنویس کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرنے والی اپیل دوبارہ تشکیل دی تھی۔ شہر کے وکیل ستیش اوکےنے مسٹر فڑنویس کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کے لئے عدالت میں اپیل دائر کی تھی۔
ممبئی ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ستیش اوکےکی عرضی کو خارج کرنے والی نچلی عدالت کے حکم کو برقرار رکھا تھا ۔ لیکن سپریم کورٹ نے یکم اکتوبر کو مجسٹریٹ عدالت کو ستیش اوکےکی اپیل پر کارروائی کرنے کا حکم دیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.