: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جگدل پور، (چھتیس گڑھ ) 3 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے خودکفیل ہندوستان کے وژن کو بڑی تیزرفتار دینے والے ایک قدم کے طور پر بستر ضلع میں این ایم ڈی سی
اسٹیل لمیٹڈ کے ناگر نار میں اسٹیل پلانٹ کو قوم کے نام وقف کیا 23800 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار ہونے والا یہ اسٹیل پلانٹ ایک گرین فیلڈ پروجیکٹ ہے جو اعلیٰ معیار کی اسٹیل تیار کرےگا ۔