: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی تیسری بار حکومت بنانے کی تیاریوں کے درمیان، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے جمعرات کو یہاں اپنی رہائش گاہ پر ایک اہم میٹنگ کی اس میٹنگ میں مرکزی
وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی تنظیمی سکریٹری بی ایل سنتوش اور دیگر سینئر لیڈران موجود تھے یہ میٹنگ این ڈی اے کے لیڈروں کی طرف سے متفقہ طور پر نریندر مودی کو اپنے اتحاد کا لیڈر منتخب کرنے کے ایک دن بعد بلائی گئی۔