: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے پرنسپال سکریٹری ( شیڈولڈ کاسٹ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ) این سرید ھر کو پرنسپال سکریٹری (محکمہ تعلیم) کے طور پر مکمل اضافی چارج دے دیا ہے۔ چیف سکریٹری اے شانتی کماری کی جانب سے یہاں
ایک حکم جاری کیا گیا ہے ۔ حکم جاری کیا گیا ہے جمہ یہ حکم ایک ایسے وقت سامنے آیا جب اسپیشل چیف سکریٹری (محکمہ تعلیم ) بی وینکٹیشم نے بدھ کورضا کارانہ سبکدوشی لے لی کیونکہ انہیں حال ہی میں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا چیئر مین مقرر کیا گیا-