نیپیڈا، 30 اگست (ایجنسی) میانمارکے وسطی علاقے میں بدھ کو ایک زرعی ڈیم ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے 85 گاؤں زیر آب ہوگئے اور تقریبا 63 ہزار لوگ بے گھر ہوگئے۔
18px; text-align: start;">سیلاب کی وجہ سے ایک پل ٹوٹ جانے سے ملک کے اہم شہروں یانگون اور منڈالے اور راجدھانی نیپیڈا کے درمیان سڑک رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق راحت اور بچاؤ کام جنگی پیمانےپر جاری ہے۔