the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اقوام متحدہ/16نومبر(ایجنسی) انسانی حقوق سے وابستہ تنظیم 'ہیومن رائٹس واچ' نے آج الزام لگایا کہ میانمار کے رخائن ریاست میں گزشتہ تین ماہ سے فوج روہنگیا مسلم فرقہ کی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ وسیع پیمانے پر عصمت دری کے واقعات کو انجام دے رہی ہے۔

نیویارک واقع انسانی حقوق کی تنظیم کی اس رپورٹ کو



اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ پرمیلا پاٹین نے حمایت کرتےہوئے کہا کہ میانمار کی مسلح فوجیں بڑے پیمانے پر اس طرح کے واقعات کو انجام دے رہی ہے اور یہ نسلی صفائے کی مہم جیسا ہے۔

قابل غورہے کہ میانمار کی فوج نے گذشتہ پیر کو ایک رپورٹ جاری کرکے اس طرح کے واقعات کی تردید کی تھی اور یہ بھی کہا تھا کہ اس فرقہ کے لوگوں کی ہلاکتوں میں سیکورٹی فورسز کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.