the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 اکتوبر(یواین آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم اندراگاندھی کو ہفتہ کے روز ان کی 36 ویں برسی پر سلام کیااورانہیں اپنی زندگی کے لیے موجب محرک بتاتے ہوئے ان کا شکریہ اداکیا۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’استو ما سدگمے، تمسو ما جیوترگمے، مرتیو ما امرتمگمے، یعنی جھوٹ سے سچائی



کی جانب۔تاریکی سے روشنی کی طرف۔موت سے زندگی کی جانب۔دادی جینے کے لیے ان الفاظ کا مطلب بتانے کے لیے شکریہ۔
اس سے قبل مسٹر گاندھی سابق وزیراعظم کی سمادھی شکتی استھل پہنچ کر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے۔کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی سمادھی استھل پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.