: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آنند، 2 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گجرات کے آنند میں کہا کہ ان کا ہر لمحہ ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے ہے۔ آنند ، گجرات میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے
ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ ان کے لیے حیرت کی بات ہے ، آنند کے اس بڑے زعفرانی سمندر کو دیکھ کر انہیں لگتا ہے کہ اس نے آج تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ آئند اور کھیڑا اس الیکشن میں بھی تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔