: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 09 اپریل (یو این آئی) مہاراشٹر میں اپوزیشن مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد نے منگل کو ریاست میں لوک سبھا کی 48 سیٹوں کے لیے سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دے دی سیٹوں کی تقسیم کے تحت، مسٹر ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیو سینا (یو بی
ٹی) 21 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی وہیں کانگریس 17 سیٹوں پر اور شرد پوار کی قیادت والی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) 10 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی یہ اعلان ایم وی اے اتحاد نے آج یہاں تمام اتحادی پارٹیوں کی موجودگی میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔