نئی دہلی، 20جنوری (یو این آئی) بہار کے مظفر پور میں واقع سرخیوں میں رہنے والے گرلز شیلٹر معاملہ میں دہلی کی ساکیت عدالت نے پیر کو رضاکار تنظیم کے مالک برجیش
ٹھاکر سمیت 19ملزمین کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔
قصوروروں کی سزاپر 28جنوری کو بحث ہوگی۔
ساکیت عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج سوربھ کلشریشٹھ نے آج فیصلہ سنایا۔