the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

یروشلم:اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل گزشتہ سالوں کی طرح رمضان کے پہلے ہفتے میں بھی اتنی ہی تعداد میں نمازیوں کو یروشلم کی مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت دے گا۔
اس فیصلے پر اسرائیل کے اعلیٰ سکیورٹی حکام کے ساتھ مسلمانوں کے روزے کے مہینے



سے پہلے کی تیاریوں کے بارے میں ایک میٹنگ کے دوران بغیر کوئی مخصوص تعداد بتائے اتفاق کیا گیا۔
رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران اتنی ہی تعداد میں عبادت گزاروں کوگذشتہ سالوں کی طرح اجازت دی جائے گی۔بیان میں اس جگہ کے لئے یہودی نام کا استعمال کرتے ہوئے کہا گیا ہے۔کہا گیاہے کہ ہر ہفتے سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.