مراد آباد : 15 اپریل (یو این آئی) بہو جن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریموما یاوتی نے بی جے پی کا نام لئے بغیر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ گذشتہ کچھ سالوں سے ہندو تو کی آڑ میں مسلمانوں کو ہراساں کر ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر تقسیم کیا جارہا
ہے۔
لائنا پار واقع رام لیلا میدان میں مایاوتی نے پیر کو انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک میں بے روزگاری کی خوفنا کی کسی سے محذوف نہیں ہے اس لئے پڑھے لکھے بے روز گار نوجوان مایوس۔ نا امید ہیں-