the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پرتاپ گڑھ، 28 مئی (یواین آئی ) پارلیمانی انتخاب کے نتائج آئندہ 4 جون کو جو بھی آئیں، چاہے نام نہاد سیکولر اتحاد انڈیا کی فتح ہو یا بی جے پی کی دونوں مسلم سماج کے لئے ایک جیسے ہیں ،ایک کھلے عام چیلنج کرتا ہے تو



دوسرا ہمدردی دکھا کر استحصال کرتا ہے جب تک مسلم سماج کی حصہ داری اقتدار میں نہیں ہوگی, اس وقت تک اسکے مسائل کم ہونے والے نہیں ہیں ،اس لئے اپنی عزت آبرو کی حفاظت و سیاسی بقاء کے لئے پیس پارٹی کی حمایت کریں ،جس سے حالات بہتر ہو سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.