: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 28 جنوری (یو این آئی) ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلن مسک نے وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف جان پوڈیسٹا اور انفراسٹرکچر کوآرڈینیٹر مچ لینڈریو سے
ملاقات کی اورالیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کو آگے بڑھانے اور امریکی گاڑیوں کی برقی کاری کو بڑھانے کے لئے کمپنی بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ کس طرح کام کر سکتی ہے، اس امور پر تبادلہ خیال کیا۔