: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،27 جولائی (یو این آئی) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہر کے دونوں ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر سے پانی کے بڑے پیمانہ پر خراج کے بعد موسی ندی میں پانی کے شدید بہاو کے پیش نظر شہریوں کو مشورہ دیا
ہے کہ وہ متبادل راستے اختیار کریں- جوائنٹ کمشنر پولیس ٹریفک حیدرآباد نے کہا کہ موسی رام باغ بریج کو بند کردیا گیا ہے- عنبر پیٹ/کاچی گوڑہ اور موسی رام باغ/ملک پیٹ کے درمیان گاڑیوں کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے-