: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 10 جنوری (ذرائع) دریائے موسی کی بحالی کے منصوبے کے لیے تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ (ڈی پی آر) تیار ہونے سے پہلے ہی، چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ پروجیکٹ کا کام شروع ہوچکا ہے اور
کہا کہ 55 کلومیٹر طویل آلودگی سے پاک دریا جلد ہی حیدرآباد میں بہے گی۔جمعہ کو یہاں سی آئی آئی کی نیشنل کونسل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ ریاستی حکومت حیدرآباد کو سیلاب سے پاک شہر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔