the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 13 فروری (یو این آئی) اقلیتی امور کی مرکزی وزارت 20 فروری کو دہلی میں ’ایک ہندونستان-عظیم ہندوستان‘ ’مشاعرے‘ کا انعقاد کر رہا ہے۔
نئی دہلی کے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں منعقد ہونے والے اس آل انڈیا مشاعرے میں ملک کے معروف شاعر وسیم بریلوی، محترمہ شبینہ ادیب، منظر بھوپالی، پاپلر میرٹھی، محترمہ صبا بلرامپوری، محترمہ نسیم نکہت، محترمہ ممتاز نسیم، کرنل وی پی سنگھ، سردار سریندر سنگھ شجر، آلوک



شریواستو، خورشید حیدر، عقیل نعمانی، ڈاکٹر نیر جلال پوری، سکندر حیات گڑبڑؔ جیسے مشہور شعراء اپنا کلام عوام کو پیش کریں گے۔
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختارعباس نقوی نے آج یہاں بتایا کہ 20 فروری کو یہ مشاعرہ شام چار بجے سے 7 بجے تک ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل میں ہوگا جس میں ’ایک ہندوستان-عظیم ہندوستان‘ کے عزم سے لیس رنگ ترنگ نظر آئیں گے اور شعراء کے کلام ’آتم نربھر بھارت‘ کے راستے پر تیزی سے آگے بڑھنے والے ہندوستان کا احساس کروائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.