نئی دہلی ، 20 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ در و پدی مرمو جمعرات سے دو دن کے لئے تلنگانہ کا دورہ کریں گی اور یہاں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گی۔
بدھ کو راشٹرپتی بھون کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق محترمہ مرمو 21 نومبر (جمعرات) کو حیدر آباد میں کوئی
دیپتو سوم - 2024 میں شرکت کریں گی اور 22 نومبر (جمعہ ) کو حیدر آباد میں لوک منتھن - 2024 میں افتتاحی خطاب کریں گی۔
لوک منتقن ملک کے ثقافتی تنوع کا سالانہ فیسٹول ہے اور اس بار یہ 21 سے 24 نومبر تک شلپا کلاوید یکا، حیدر آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کو وہ اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گی۔