the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو بھارت رتن سردار پٹیل کو ان کے یوم پیدائش پر یہاں پٹیل چوک میں ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذڑ کرکے خراج عقیدت پیش کیا ملک کے



پہلے وزیر داخلہ اور مرد آہن کے نام سے مشہور سردار پٹیل کی یوم پیدائش کو ملک بھر میں قومی اتحاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے صدر جمہوریہ نے صبح سات بجے پٹیل چوک پہنچ کر سردار پٹیل کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.