: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 3 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منگل کو معذور افراد کے بین الا قوامی دن کے موقع پر دارالحکومت میں منعقدہ ایک تقریب میں نیشنل ڈس ایبلٹی امپاورمنٹ ایوارڈ 2024 پیش کیا اور معذور افراد کے درمیان انٹر پرینیورشپ
کی حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیا۔ تمام ایوارڈ جیتنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ ایوارڈ ز دور رس سماجی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان کی تقلید کرتے ہوئے دیگر افراد اور ادارے معذور افراد کو بااختیار بنانے کی سمت میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔