: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) صدر دروپدی مرم نے پیر کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے 126 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا صدر مرمو نے ٹویٹ
کیا، "پراکرم دیوس پر، تمام ہم وطنوں نے مادر ہند کے عظیم فرزند نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں نیتا جی غیر معمولی ہمت اور حب الوطنی کی علامت ہیں۔