: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پیر کو سماج وادی پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ
یادو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ٹویٹر پر اپنے تعزیتی پیغام میں، محترمہ مرمو نے لکھا، "مسٹر ملائم سنگھ یادو کا انتقال ملک کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔