: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج بہار دیوس کے موقع پر ریاست کے تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے محترمہ مرمو نے ٹویٹ کیا، "ریاست کے
تمام لوگوں کو بہار دیوس پر نیک خواہشات بھگوان مہاویر، بھگوان بدھ اور گرو گوبند سنگھ جی سے جڑی یہ شاندار سرزمین جمہوریت کی ماں بھی ہے مجھے پختہ یقین ہے کہ بہار کے محنتی اور باصلاحیت لوگ ترقی اور خوشحالی کی نئی داستانیں لکھیں گے۔