: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اگست ( یو این آئی ) بھائی بہن کی مقدس محبت کا تہوار رکشا بندھن اتوار کو ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اس کے ساتھ ہی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل
گاندھی اور دیگر لیڈروں نے بھی بھائی بہن کے اس تہوار پر عوام کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارکباد کے پیغامات دیئے محترمہ مرمو نے اپنے پیغام میں کہا ’’رکشا بندھن کے پرمسرت موقع پر میں تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔