: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) پر تگال کے دورے پر گئیں صدر جمہوریہ در و پری مر موکولسبن کے میئر نے لزبن شہر کا دسٹی کی آف آنر پیش کیا ہے صدر کے سیکر ٹریٹ کے مطابق محترمه مر موکو یہ اعزاز لسبن کے سٹی ہال میں منعقدہ
ایک تقریب میں دیا گیا اس موقع پر صدر نے اس اعزاز پر لزبن کے میئر اور عوام کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ لسبن اپنی کھلے ذہن ، اپنے لوگوں کی گرمجوشی اور اپنی ثقافت کے ساتھ ساتھ رواداری اور تنوع کے احترام کے لیے جانا جاتا ہے۔