the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گوہاٹی، 15 جنوری (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میگھالیہ کے تین روزہ دورے پر پیر کو گوہاٹی ہوائی اڈے پر پہنچیں۔
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا و سوا سر مانے ہوائی اڈے پر محترمہ مر مو کا استقبال کیا۔ چیف منسٹر کے دفتر کے مطابق صدر اس کے بعد میگھالیہ کے لئے روانہ ہوں گی۔ وہ آج تو را کے پی اے سنگما اسٹیڈیم میں میگھالیہ گیمز کا افتتاح کریں گی۔ وہ منگل کو تو



را کے بالجیک ہوائی اڈے پر سیلف ہیلپ گروپس کے ارکان سے خطاب کریں گی اور نئے مربوط ایڈ منسٹریشن کمپلیکس، تو را کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔ اسی دن ، وہ او فلانگ میں ایک اجتماع سے خطاب کریں گی اور اپ گریڈ شدہ رو نگینگ مانگسانگ ایڈوگرے روڈ اور میر انگ رانی گوڈاؤن عذر اروڈ کا افتتاح کریں گی۔ محترمہ مر موشیلانگ پیک روپ دے اور کونگ تھونگ ، ماو لنگوٹ اور کو ڈینگریم گاؤں میں سیاحتی لا جز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.