: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ کولکتہ کے میڈیکل کالج میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل ایک انتہائی سنگین اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے اور ایسے مجرموں کو سخت سزا ملنی
چاہئے کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا "آر جی کر میڈیکل کالج، کولکتہ میں ایک ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کا واقعہ دل کو دہلا دینے والا ہے "کام کی جگہ پر خواتین کی حفاظت ملک میں ایک بڑا مسئلہ ہے اور اس کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔