the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حصار، 11اکتوبر (ایجنسی) حصار کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈی آر چالیا نے ستلوک آشرم بروالا کے منتظم رامپال کو نومبر 2014میں آشرم میں پانچ خواتین اور ایک بچے کی موت کے دو معاملات میںآج قصوروار قرار دے دیا۔
حصار کی سنٹرل جیل ۔1میں لگی خصوصی عدالت میں کیس نمبر 429میں 4خواتین اور



ایک بچے کی موت کے معاملے میں رامپال سمیت 15ملزمین اور کیس نمبر 430میں ایک خاتون کی موت کے معاملے میں رامپال سمیت 14ملزمین کو قصوروار قرار دیا گیا ۔ رامپال کو حصار کی سنٹرل جیل ۔2 سنٹرل جیل ۔1میں لاکر خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جس میں فیصلہ سناتے ہوئے جج ڈی آر چالیا نے دونوں ہی معاملات میں رامپال سمیت تمام ملزمین کو قصوروار قرار دے دیا۔ سزا 16اور 17اکتوبر کو سنائی جائے گی ۔ پولیس نے ان اموات کے معاملے میں رامپال اور ان کے حامیوں پر قتل کے دو معاملات درج کئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.