the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،8اپریل (یواین آئی) ممبئی میں آج یہاں ایک سنگین واقعہ پیش آیاجب ماراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ،ایم ایس آرٹی سی کے ملازمین کی بھاری تعداد نے این سی پی لیڈر شردپوار کی جنوبی ممبئی میں واقع رہائش گاہ سلور



آوک پر پتھراؤ کر دیا اور جوتے چپل بھی پھینکے۔
مظاہرے میں خواتین بھی شامل تھیں۔

مذکورہ مظاہرہ میں ریاست کی مہاوکاس اگھاڑی کے خلاف نعرے لگائے گئے اور مطالبہ کیاگیا کہ ایس ٹی کوریاستی حکومت کے ساتھ جوڑ دیاجائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.