the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی)ممبئی اور اس کے مضافات میں گزشتہ روز ہوئی زبردست بارش کی وجہ سے کم سے کم پانچ افراد کی موت ہوگئی اور اس مانسون میں تیسری مرتبہ ممبئی کے لوگوں کی زندگی زبردست متاثر ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دو مزدور وجیندر ایس باگڑی (36) اور جگدیش پرمار (54) کل شام بے ہوش ہوکر گرپڑے، انہیں فورا اسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے انہیں



مردہ قرار دے دیا۔
شاہ رخ ایس شیخ (24) کرلا کے نزدیک ماہم کی خلیج میں ڈوب گئے،لاش کو محکمہ فائر بریگیڈ کے اہلکاروںنے پانی سے نکالا۔ میٹھی ندی میں ایک لڑکا اپنے تین دوستوں کے ساتھ کل تیرنے کے لئے چھلانگ لگائی جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا۔
بحریہ کے جوان لڑکے کی تلاش جمعرات کی صبح تک کرتے رہے جنوب۔وسطی ممبئی کے ہندماتا علاقے میں 60 سالہ کے اشوک ڈی میکر کی لاش پانی میں پائی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.