ممبئی 20جنوری (یواین آئی(عروس البلاد ممبئی میں تقریباً 88سال بعد محکمہ پولیس میں گھڑسوار دستہ کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے،جوکہ ٹریفک اور مجمع وبھیڑ کو قابو میں کرنے والے شعبوں میں
شامل کیے جائیں گے۔
امسال شیواجی پارک میں یوم۔
جمہوریہ کی پریڈ کے انعقاد کے بعد اس گھڑ سوار دستے کو محکمہ پولیس میں شامل کرنے کا اعلان ریاستی وزیر برائے داخلہ انل دیشمکھ نے کیا ہے۔