: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) سماج میں پولیس کے تئیں منفی رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر اور ممبئی کے پولیس کمشنر ستیہ پال سنگھ نے کہا ہے کہ سماج میں پولیس کے تئیں رویہ ٹھیک نہیں ہے جب مصیبت آتی ہے تو بھگوان اور پولیس کو یاد کیا جاتا ہے اور مصیبت آتے ہی لوگ بھگوان کو بھول جاتے ہیں
اور پولیس کو نظر انداز کر دیتے ہیں ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ نے یہ بات "ایک منقسم معاشرے میں پولیس اور انصاف" کے موضوع پر ایک سیمینار میں کہی، جس میں مسٹر سنگھ کے علاوہ سینئر صحافی منیش چھیبر، ڈاکٹر میران بورواکر، مہاراشٹر کی پہلی خاتون آئی پی ایس اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر شیتل شرما موجود تھیں۔