the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26 اپریل (ذرائع) مہاراشٹرا کے وزیراعلی ادھے ٹھار کے گھر کے باہر ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کرنے کا اعلان کرنے والی آزاد رکن پارلیمنٹ نونیت رانا اور انکے ایم ایل اے روی رانا کو منگل کو سیشن کورٹ سے ضمانت نہیں مل سکی اور سنوائی ٹل گئی-غداری اور دیگر الزامات میں گرفتار نونیت رانا نے عدالتی حراست میں بدسلوکی کا الزام لگایا تھا، لیکن اسکے جواب میں ممبئی کے پولیس کمشنر نے ایک ویڈیو جاری کیا-
ایم پی نونیت کے الزامات کے بعد وزرات داخلہ نے ایک رپورٹ مہاراشٹرا حکومت سے طلب کی تھی- الزامات میں رانا نے ممبئی کی کھار پولیس پر گرفتاری کے بعد بدسلوکی کا الزام لگایا تھا-
ویڈیو میں نونیت رانا چائے پیتے نظر آرہی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.